گنیش دی لکیر

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • گنیش عقّل دا دیوتا ہِے۔ اِیں حوالے نال برہمن اِیہ رِیت ادا کرین٘دا ہِے جیڑھی نکاح تُوں پہلاں کِیتی وین٘دی ہِے۔ گھوٹ اَتے کؤار آمھݨے سامھݨے ٻَہہ وین٘دی ہِے اَتے برہمن گنیش دی لکیر اِین٘ویں بݨین٘دا ہِے۔ لکیر دی شِکّل وِچ نو دائرے بݨائے وین٘دے ہِن اَتے ہر دائرے وِچ وَکھرے وَکھرے رنگ بھرے وین٘دے ہِن۔ نو دائرے نو تاریاں دی علامت ہِن۔ رنگ اِیہ ہون٘دے ہِن: کنگو / روڑی (تِلک لاوݨ آلا رنگ)، سندرو (سندوری رنگ)، غُلابی، میندھی، ہُرمچی، سِرالا، زرد، کالے سیاہ رنگ کُوں استعمال نئیں کِیتا وین٘دا۔

تلفّظ

لکھو
  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر

لکھو
  • مؤنث۔

اصطلاح

لکھو

اُردو

لکھو
  • گنیش عقل کا دیوتا ہے۔ اس حوالے سے برہمن یہ رسم ادا کرتا ہے جو نکاح سے پہلے کی جاتی ہے۔ دُولہا اور دُلہن آمنے سامنے بیٹھ جاتے ہیں اور برہمن گنیش کی لکیر یوں بناتا ہے: لکیر کی شکل میں نو دائرے بنائے جاتے ہیں اور ہر دائرے میں الگ الگ رنگ بھرے جاتے ہیں۔ نو دائرے نو ستاروں کی علامت ہیں۔ رنگ یہ ہوتے ہیں: کنگو / روڑی (تِلک لگانے والا رنگ)، سندور (سندوری رنگ)، غلابی (گلابی رنگ)، میندھی (مہندی والا سبز رنگ)، ہُرمچی (سُرخ رنگ)، سِرالا (بلیو بلیک)، زرد (ہلدی والا رنگ)، کالے سیاہ رنگ کو استعمال نہیں کیا جاتا۔


حوالہ

لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٢٤, ٢٠ اگست ٢٠٢١ (PKT)