گوکھڑو

لکھو

(اصطلاح) - (مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • اِیہ ہِک ٻوٹا ہِے جِیکُوں بھیݙ بکری اَتے اُٹھ شوق نال کھان٘دے ہِن۔ سوزاک وِچ اَتے گردیاں وِچُوں پتھری کڈھݨ کِیتے طِب وِچ مستعمل ہِے۔ قحط دے زمانے وِچ اِیں دا بِیہ پِیس تے بطورِ غلّہ استعمال کریندے ہِن۔ کپاہ اَتے جوار وِچ خود رَو گھا آلی کار پیدا تِھین٘دا ہِے۔ بھوئیں اُتے بیل آلی کار پھیلدا ہِے۔ کن٘ݙے آلی کار نظر آن٘دا ہِے۔ ڄاں جو بغیر کن٘ݙے دے ہون٘دا ہِے۔ اُٹّھ دی غذا ہِے۔ اِین٘دے پُھل تلور کھان٘دا ہِے۔


اُردو

لکھو
  • یہ ایک پودا ہے جس کو بھیڑ بکری اور اونٹ شوق سے کھاتے ہیں۔ سوزاک میں اور گردوں سے پتھری نکالنے کے لیے طِب میں مستعمل ہے۔ قحط کے زمانے میں اس کا بیج پیس کر بطورِ غلّہ استعمال کرتے ہیں۔ کپاس اور جوار میں خود رو گھاس کی طرح پیدا ہوتا ہے۔ زمین پر بیل کی طرح پھیلتا ہے۔ کانٹے کی طرح نظر آتا ہے مگر بغیر کانٹے کے ہوتا ہے۔ اُونٹ کی غذا ہے۔ اس کے پھول تلور کھاتا ہے۔

مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:51, 18 August 2020 (UTC)


گوکھڑو

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • اُبھریا ہویا ہِک ڈیزائن۔
  • کناری دی بَرِیک ہِک پٹی کُوں چُݨ تے بݨایا ڳیا ہِک ڈیزائن۔

اُردو

لکھو
  • اُبھرا ہوا ایک ڈیزائن۔
  • کناری کی باریک پٹی کو چُن کر بنایا گیا ایک ڈیزائن۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:07, 12 September 2020 (UTC)