گوݙی
گوݙی لکھو
(مؤنث)
سرائیکی لکھو
- ٻہوݨ دے نیڑے اُٹھ کُوں سہارݨ اَتے اُون٘دے تَلّے رکھݨ ڄاں جو اِیکُوں ٻہوݨ تُوں روکا ونڄ سکے۔
- چوکی
- بھوئیں کُوں نَرم کرݨ۔
اُردو لکھو
- بیٹھنے کے قریب اُونٹ کو سہارنا اور اُس کے نیچے گھٹنا رکھنا تاکہ اسے بیٹھنے سے روکا جا سکے۔
- چوکی
- زمین کو نرم کرنا۔
حوالہ لکھو
- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:50, 5 December 2019 (UTC)
گوݙی لکھو
(مؤنث)
سرائیکی لکھو
- بھوئیں کُوں کُولا کرݨ دا عمل۔
اُردو لکھو
- زمین کو نرم کرنے کا عمل۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:54, 26 July 2020 (UTC)