گھاوا لکھو

سرائیکی لکھو

  • ٣٥ فُٹ x ٧٠ فُٹ دا ہِک وݙّا ڄال جیڑھا کھونٹیاں دے ذریعے دریا دی ݙونڳائی وِچ لایا وین٘دا ہِے سِدّھا کھڑوتا رَہن٘دا ہِے اِین٘دے وِچ گوندے / کِھیسے لڳّے ہون٘دے ہِن جِنھّاں وِچ مَچّھیاں پَھس وین٘دیاں ہِن۔ اِیہ ڄال ݙو شاخہ لَکڑِیں (ٻسانگا لکڑِیں) نال ٻدّھا ہون٘دا ہِے۔ ڄال دے اڳلے پاسے لَڳّی لَکڑِیں کُوں کِلکاں۔ اَتے پِچھلیاں کُوں سونہاں آہْدے ہِن۔

اُردو لکھو

  • 35 فُٹ 70x فُٹ کا ایک بڑا جال جو کھونٹیوں کے ذریعے دریا کی گہرائی میں لگایا جاتا ہے سیدھا کھڑا رہتا ہے اس میں گوندے / جیبیں لگی ہوتی ہیں جن میں مچھلیاں پھنس جاتی ہیں۔ یہ جال دو شاخہ لکڑیوں (ٻسانگا لکڑیوں) سے بندھا ہوتا ہے۔ جال کے اگلی طرف لگی لکڑیوں کو کِلکاں۔ اور پچھلی کو سونہاں کہتے ہیں۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:47, 5 December 2020 (UTC)