گھوڑا کچھ
گھوڑا کچھ لکھو
(مؤنث)
سرائیکی لکھو
- کھڄّی / پِن٘ݙ دی پیداوار وِچ سرکار دا غیر مقرر حصّہ / ہرڄاݨاں۔
اُردو لکھو
- کھجور کی پیداوار میں سرکار کا غیر مقرر حصّہ / ٹیکس۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:41, 7 December 2019 (UTC)
گھوڑا کَچھ لکھو
(مذکر)
سرائیکی لکھو
- باغ کے گِرد گھوڑے اُتے ٻَہہ تے لایا ڳیا اندازہ (اِیں اندازاً رقم نال کُجھ زیادہ ادا کر تے باغ دا پَھل گِھن گِھدا ویندا ہِے)۔
اُردو لکھو
- باغ کے گرد گھوڑے پر بیٹھ کر لگایا گیا اندازہ (اِس اندازاً رقم سے کچھ زیادہ ادا کر کے باغ کا پھل لے لیا جاتا ہے)۔
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 11:58, 26 July 2020 (UTC)