گھوگھا  لکھو

(مذکر)

سرائیکی لکھو

  • ڳِچّی گُھٹَّݨ۔
  • ڳچّی دباوݨ۔
  • پھاہی
  • کُشتی دی ہِک اِصطلاح۔

اُردو لکھو

  • گلا گھونٹنا۔
  • گلا دبانا۔
  • کُشتی کی ایک اصطلاح۔
  • گردن میں ڈالا گیا پھندا

حوالہ لکھو

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:44, 7 December 2019 (UTC)


گھوگھا لکھو

سرائیکی لکھو

  • ڳَل وِچ پَھسَّݨ آلا پَھندا۔

اُردو لکھو

  • گلے میں پھنسنے والا پھندا۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 12:42, 26 November 2020 (UTC)


گھوگھا لکھو

سرائیکی لکھو

  • لوہے دا اُوہ کڑا جیڑھا نَلکے کُوں فِٹ کرݨ تُوں بعد کُھرے دے نیڑے مشین اُتّے کَسّا وین٘دا ہِے ڄاں جو نَلکا بھوئیں وِچ نہ لَہوے۔
  • کلمپ۔

اُردو لکھو

  • لوہے کا وہ کڑا جو نلکے کو فِٹ کرنے کے بعد کُھرے کے قریب مشین پر کسا جاتا ہے تاکہ نلکا زمین میں نہ اُترے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١٨, ٢١ مارچ ٢٠٢١ (PKT)