ڳَٹ

لکھو

(مذکر)

سرائیکی

لکھو
  • لَکِّڑ دا ٹوٹا جیڑھا ہِک زَناور دی ڳِچّی وِچ لٹکایا ویندا ہِے ڄاں جو اُوہ ڳُم نہ تِھی ونڄے۔
  • ڳَٹی
  • کُھوہ دے اَندرلے حِصّے کُوں سِدّھا کرݨ آلی لَکِّڑ۔

اُردو

لکھو
  • لکڑی کا ٹکڑا جو ایک جانور کے گلے میں لٹکایا جاتا ہے تاکہ وہ گم نہ ہو جائے۔
  • کنویں کے اندرونی حصّے کو سیدھا کرنے والی لکڑی۔

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 10:31, 8 December 2019 (UTC)


سرائیکی

لکھو
  • اُوہ نِکّی لَکِّڑ جیڑھی ڳانہ دے ڳَل وِچ لَٹکدی رَہن٘دی ہِے ڄاں جو ڳاں اَرام نال ٹُرے۔

اُردو

لکھو
  • وہ چھوٹی لکڑی جو گائے کے گلے میں لٹکتی رہتی ہے تاکہ گائے آرام سے چلے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 15:33, 16 November 2020 (UTC)