سرائیکی

لکھو

اردو

لکھو
  • ایک دوائی
  • ایک بڑا درخت اور اس کا گون٘د جو سرخ زردی مائل اور مزے میں تلخ ہوتا ہے، عموماً اسے لوبان کی طرح دھونی کے لیے استْعمال کرتے ہیں، فارسی میں اس گون٘د کو بوئے جہوداں کہتے ہیں اس لیے کہ یہودی لوگ اس کو زیادہ سلگاتے ہیں، گوگل کئی قسم کا ہوتا ہے جو مائل بہ سرخی ہے اسے مقلِ ازرق کہتے ہیں اور جو مائل بہ زردی ہے اسے مقل الیہود کہتے ہیں، دواءّ مستعمل،

انگریزی

لکھو
  • Amyrisa gallochum

حوالہ

لکھو
  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء