ڳٹھ ملاوݨ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • سکّیاں دی مدد نال کھیݙا ونڄݨ آلا ہِک کھیݙ / جوا۔ جین٘دے وِچ ہِک مقررہ جاء تُوں سِکّیاں کُوں اِین٘ویں سَٹّا وین٘دا ہِے جو اُوہ ہِک ٻئے دے نیڑے ڈھاوِن۔ ہر کھلاڑی واری واری سٹین٘دا ہِے جین٘دا سِکّہ ٻئے دے سِکّے تُوں بالشت جیݙا پین٘ݙے دے اندر آ ونڄے اُوہ جِت وین٘دا ہِے اَتے ٻئے تُوں مقررہ رقم گِھن گِھن٘دا ہِے۔ اِیہ ہِک گھٹائی وَنکی دا جوا ہِے۔

اُردو

لکھو
  • سکّوں کی مدد سے کھیلا جانے والا کھیل / جوا جس میں ایک مقررہ مقام سے سکّوں کو یوں پھینکا جاتا ہے کہ وہ ایک دوسرے کے قریب گریں۔ ہر کھلاڑی باری باری گراتا ہے جس کا سِکّہ دوسرے کے سِکّے سے بالشت بھر فاصلے کے اندر آ جائے وہ جیت جاتا ہے اور دوسرے سے مقررہ رقم لے لیتا ہے۔ یہ ایک گھٹیا قِسم کا جوا ہے۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:19, 19 September 2020 (UTC)


ڳٹھ ملاوݨ

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • جُوئے آلی کار ہِک کھیݙ۔

اُردو

لکھو
  • جوئے کی طرح ایک کھیل۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:29, 12 October 2020 (UTC)