ہُک لکھو

(مذکر) - (مؤنث)

سرائیکی لکھو

من٘ڈھ: سرائیکی

  • اُلُّوں۔
  • اُداس مخلوق۔
  • انگریزی تُوں وِڳڑیا ہویا ۔ ہُک کِیتے۔
  • پُݙݨ آلا۔
  • پِیڑ جیڑھی پاسے یا سِینے وِچ ہووے (ش پ)۔

اُردو لکھو

  • اُلّو۔
  • اُداس مخلوق۔
  • انگریزی سے بگڑا ہوا - ہُک کے لیے۔
  • چُبھنے والا۔
  • درد جو پہلو یا سینے میں ہو (ش پ)۔

حوالہ لکھو

  • پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 14:29, 8 February 2020 (UTC)


ہُک لکھو

سرائیکی لکھو

  • واسکٹ اَتے شیروانی دی بَین کُوں بَند کرݨ دا آہنی ہُک / آلہ۔

اُردو لکھو

  • واسکٹ اور شیروانی کی بین کو بند کرنے کا آہنی ہُک / آلہ۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 16:09, 5 September 2020 (UTC)