ہِک پُڑی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • ہِک پاسے تُوں پَکائی ونڄݨ آلی روٹی جیڑھی ݙوجھے پاسُوں تُوں اَصلُوں کچّی ہووے۔ اِیہو جئیں روٹی بطورِ علاج پِیڑھ آلی جاء اُتّے ٻدّھی وین٘دی ہِے۔ ٻئے پاسُوں انگاریاں اُتّے سین٘ک گِھدّی وین٘دی ہِے۔

اُردو

لکھو
  • ایک طرف سے پکائی جانے والی روٹی جو دوسری طرف سے بالکل کچّی ہو۔ ایسی روٹی بطورِ علاج درد والی جگہ پر باندھی جاتی ہے۔ دوسری طرف سے انگاروں پر سینک لی جاتی ہے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢١:٥١, ٢٠ مارچ ٢٠٢١ (PKT)