آر زنانی

لکھو

(اصطلاح) - (مؤنث)

سرائیکی

لکھو
  • سعودی چپلاں سِیوݨ کِیتے استعمال تِھیوݨ آلی آر جین٘دے نال سلائی دھاڳے تُوں بجائے پلاسٹک دی ݙوری نال کِیتی وین٘دی ہِے۔

اُردو

لکھو
  • سعودی چپلیں سینے کے لیے استعمال ہونے والی آر جس سے سلائی دھاگے کی بجائے پلاسٹک کی ڈوری سے کی جاتی ہے۔