بکھرا
بکھرا
لکھو(اصطلاح) - (مذکر)
سرائیکی
لکھو- اِیہ ہِک ٻوٹا ہِے جِیکُوں بھیݙ بکری اَتے اُٹھ شوق نال کھان٘دے ہِن۔ سوزاک وِچ اَتے گردیاں وِچُوں پتھری کڈھݨ کِیتے طِب وِچ مستعمل ہِے۔ قحط دے زمانے وِچ اِیں دا بِیہ پِیس تے بطورِ غلّہ استعمال کریندے ہِن۔ کپاہ اَتے جوار وِچ خود رَو گھا آلی کار پیدا تِھین٘دا ہِے۔ بھوئیں اُتے بیل آلی کار پھیلدا ہِے۔ کن٘ݙے آلی کار نظر آن٘دا ہِے۔ ڄاں جو بغیر کن٘ݙے دے ہون٘دا ہِے۔ اُٹّھ دی غذا ہِے۔ اِین٘دے پُھل تلور کھان٘دا ہِے۔
اُردو
لکھو- یہ ایک پودا ہے جس کو بھیڑ بکری اور اونٹ شوق سے کھاتے ہیں۔ سوزاک میں اور گردوں سے پتھری نکالنے کے لیے طِب میں مستعمل ہے۔ قحط کے زمانے میں اس کا بیج پیس کر بطورِ غلّہ استعمال کرتے ہیں۔ کپاس اور جوار میں خود رو گھاس کی طرح پیدا ہوتا ہے۔ زمین پر بیل کی طرح پھیلتا ہے۔ کانٹے کی طرح نظر آتا ہے مگر بغیر کانٹے کے ہوتا ہے۔ اُونٹ کی غذا ہے۔ اس کے پھول تلور کھاتا ہے۔
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:01, 16 August 2020 (UTC)
بکھرا
لکھوسرائیکی
لکھو- ہِک آپ ڄماندرُو ٻُوٹی دا کَنݙے دار پَھل ہِے۔ پِشاپ کُھلین٘دا ہِے۔ مقوّی باہ ہِے دافعِ سُوزاخ ہِے۔
- گوکھڑو۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مذکر۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- گوکھڑو۔ ایک خود رو بوٹی کا کانٹے دار پَھل ہے۔ پیشاب کھولتا ہے۔ مقوی باہ ہے اور دافعِ سوزاک ہے۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ صفحہ نمبر: 683۔ ۔
MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٢٥, ١٧ جولائی ٢٠٢١ (PKT)