سِیڑھ لکھو

(مؤنث)

سرائیکی لکھو

  • دریا دا اُوہ حِصّہ جِتّھاں وَہاؤ تیز ہِے۔
  • رَت دی برابر رواݨی جین٘ویں رڳ کَپ ونڄݨ نال ہوندی ہِے۔

اُردو لکھو

  • دریا کا وہ حِصّہ جہاں بہاؤ تیز ہے۔
  • خون کی برابر روانی جیسے رگ کٹ جانے سے ہوتی ہے۔


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 12:51, 7 November 2019 (UTC)

سِیڑھ لکھو

سرائیکی لکھو

  • ݙانداں دی اِیہو ڄئیں دوڑ جین٘دے وِچ جمپ نہ ہووِن۔

اُردو لکھو

  • بیلوں کی ایسی دوڑ جس میں جمپ نہ ہوں۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 14:14, 17 November 2020 (UTC)


سِیڑھ لکھو

سرائیکی لکھو

  • پَتّل ٻدّھݨ آلے ہر ݙو لَمّے دھاڳیاں دے وِچالے وِتّھی۔
  • سِیڑھاں (جمع)۔

اُردو لکھو

  • پَتّل باندھنے والے ہر دو لمبے دھاگوں کے درمیان فاصلہ۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٨:٣١, ١٢ جنوری ٢٠٢١ (PKT)


سِیڑھ / سِیوَݨ لکھو

سرائیکی لکھو

  • اُوہ لِیک جیڑھی تِرِیمت دی بُدی / مرد دے ٹَٹّیاں دے تَلُّوں تُوں چُتَّڑ تئیں وین٘دی ہِے۔
  • سِیوَݨ۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • وہ لکیر جو عورت کی شرم گاہ / مرد کے فوطوں کے نیچے سے مقعد تک جاتی ہے۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١٩, ٦ جولائی ٢٠٢١ (PKT)


سِیڑھ لکھو

سرائیکی لکھو

  • پاݨی دی رو جیڑھی ٻیڑی کُوں چِھک تے گِھن وین٘دی ہِے۔
  • تیز دھار

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • پانی کی رو جو کشتی کو کھینچ کر لے جاتی ہے۔


حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٩, ١٥ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)


سِیڑھ لکھو

سرائیکی لکھو

  • چَوکور دریائی بادوان جیڑھا موافق وَا دی صورت وِچ کھولیا وین٘دا ہِے اِین٘دے ہِک پاسے "داوِن" اَتے ݙُوجھے پاسے "کُھوّا" ہون٘دا ہِے۔
  • پَکھ۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مذکر۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • چوکور دریائی بادبان جو موافق ہوا کی صورت میں کھولا جاتا ہے اس کے ایک طرف "داوِن" اور دوسری طرف "کُھوّا" ہوتا ہے۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:١٩, ١٥ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)


سِیڑھ لکھو

سرائیکی لکھو

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اُردو لکھو

  • پِچکاری۔
  • تُلَلّی۔

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

ہِندی لکھو

  • پِچکاری۔
  • تُلَلّی۔

حوالہ لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٣:١٠, ٧ اگست ٢٠٢٢ (PKT)