لاکڑ
لاکڑ
لکھو(مؤنث)
سرائیکی
لکھواُردو
لکھو- لکڑی۔
- ایندھن۔ (اوبرائن نے اسے لکڑ / چھڑی کی جمع بتایا ہے)۔
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء
مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 13:41, 9 December 2019 (UTC)
لاکڑ
لکھو- (مذکر)
- اصطلاح: ٹوکرا بندی اَتے متعلقات، دستکاریاں، اصطلاحاتِ پیشہ وران۔
سرائیکی
لکھو- لئی آلی کار ہِک دریائی ٻوٹا جین٘دی کُولی ٹِنڳاں وِچُوں ٹوکرے / ٹوکریاں ٻدھین٘دے ہِن۔
اُردو
لکھو- لئی کی طرح کا ایک دریائی پودا جس کی نرم شاخوں سے ٹوکرے / ٹوکریاں باندھتے ہیں۔
MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٧:٣٠, ١٩ جنوری ٢٠٢١ (PKT)
لاکڑ
لکھوسرائیکی
لکھو- کائی۔
- برِیک لکڑِیں۔
- بغیر پَتراں دے پِنڈ دی ٹِنڳ۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مؤنث۔
- واحد۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- کائی۔
- باریک لکڑیاں۔
- بغیر پتّوں کے کھجور کی شاخ۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ ݙوجھا حِصّہ۔ صفحہ نمبر: 17۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٤٣, ٥ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)
لاکڑ
لکھوسرائیکی
لکھو- کنݙے دار لکڑِیں دی ٻاڑ / چُکان٘دھا۔
تلفّظ
لکھو- آئی پی اے / IPA:
گرائمر
لکھو- مؤنث۔
- واحد۔
اصطلاح
لکھواُردو
لکھو- خار دار لکڑیوں کی باڑ / چار دیواری۔
حوالہ
لکھو- اصطلاحاتِ پیشہ وران (کتاب) از: پروفیسر شوکت مُغل۔ ݙوجھا حِصّہ۔ صفحہ نمبر: 87۔
مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٠:٠٥, ٢١ اکتوبر ٢٠٢١ (PKT)