مائیاں ٻَہݨ لکھو

سرائیکی لکھو

  • شادی تُوں ہِک ہفتہ پہلاں یا مین٘ڈھی دے بعد چھوہِر کُوں ہر وَنکی دا کَم کرݨ تُوں ہَٹَک ݙِتّا وین٘دا ہِے۔ اُوہ گھروں ٻاہر نئیں نِکلدی۔ دھان٘دی وی نئیں۔ میلے کُچیلے کپڑے پاتی رکھین٘دی ہِے۔ تِرِیمتاں اُوکُوں ہر ݙیہاڑے آٹݨ ملین٘دیاں ہِن۔ نکاح دے ݙیہاڑے چھوہِر دھان٘دی ہِے اَتے سُݨھَپ کرین٘دی ہِے۔

گرائمر لکھو

  • اصطلاح۔

اُردو لکھو

  • شادی سے ایک ہفتہ قبل یا مینڈھی کے بعد لڑکی کو ہر قسم کا کام کرنے سے منع کر دیا جاتا ہے۔ وہ گھر سے باہر نہین نکلتی۔ نہاتی بھی نہیں۔ میلے کُچیلے کپڑے پہنے رہتی ہے۔ عورتیں اُسے ہر روز اُبٹن ملتی ہیں۔ نکاح کے دِن لڑکی نہاتی ہے۔ زیبائش کرتی ہے۔ اس رسم کو ادا کرنے "مائیاں ٻلھاوݨ" کے لیے خاندان کے بڑے اکٹھے ہوتے ہیں۔ لڑکا بھی ان دِنوں میں اسی طرح رہتا ہے نکاح کے دِن جب دونوں نکھرے ہوئے نظر آتے ہیں تو کہا جاتا ہے کہ گھوٹ / کُؤار ݙاڈھا / ݙاڈھی بِھنّا / بِھنّی ودّی ہِے۔ یعنی دُولہا / دُلہن بہت نکھرے ہوئے ہیں۔ مائیوں والے دِنوں میں دُلہن کے ڈر جانے کا خدشہ ہوتا ہے اس لیے ان دِنوں سٻالی اُس کے ساتھ رہتی ہے۔ اس احتیاط کو "رَکھ" کہا جاتا ہے۔

اصطلاح لکھو

حوالہ لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٣٥, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)