مین٘ڈھیاں ڳُن٘دھائی

مین٘ڈھیاں ڳُن٘دھائی

لکھو

سرائیکی

لکھو
  • کُؤاری چھوہِر دی شادی طے کرݨ دی رِیت۔

گرائمر

لکھو
  • اصطلاح۔

اُردو

لکھو
  • کنواری لڑکی کی شادی طے کرنے کی رسم۔

تفصیل

لکھو
  • اس رسم میں قریبی اعزّہ شریک ہوتے ہیں اور دُولہے کی بہنیں یا ماں یا کوئی بزرگ خاتون منسوب لڑکی کے بال گوندھتی ہے۔ یہ شادی کے طے ہو جانے کی علامت ہے۔ یہ "مین٘ڈھیاں" وقتی طور پر گوندھی جاتی ہیں بعد میں لڑکی کھول دیتی ہے۔ البتّہ شادی کے آغاز پر "مین٘ڈھی کُھلائی" کی تقریب ہوتی ہے جس میں وہی گُندھی ہوئی مین٘ڈھیاں کھولنا مقصود ہوتا ہے۔

اصطلاح

لکھو

حوالہ

لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٣٨, ٥ جنوری ٢٠٢٢ (PKT)