چِھک لکھو

(مؤنث)

سرائیکی لکھو

  • چِھکّݨ آلا رَسّہ۔
  • پواندی آلی رسّی۔
  • چِھکّی۔

اُردو لکھو

  • کھینچنے والا رسّہ۔
  • پائنتی کی رسّی۔
  • تناؤ۔


مبشر کلیم (کیلیگرافر / گرافک ڈیزائنر) وحید پلازہ حسن پروانہ روڈ، ملتان۔ 7005399-0331 (talk) 15:18, 8 October 2019 (UTC)

حوالہ لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٥١, ٢٦ ستمبر ٢٠٢٢ (PKT)


چِھک لکھو

سرائیکی لکھو

  • پتنگ اُݙین٘دے ہوئے ݙتّی ونڄݨ آلی جِھٻّی۔

اُردو لکھو

  • پتنگ اُڑانے میں دیا جانے والا کھینچا۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 13:56, 14 September 2020 (UTC)


چِھک لکھو

سرائیکی لکھو

  • اُٹھ دی ہِک چال۔

اُردو لکھو

  • اُونٹ کی ایک چال۔

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، وکیپیڈین، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ ([[User talk:MubasherKaleem|talk]]) (talk) 12:52, 25 November 2020 (UTC)


چِھک لکھو

سرائیکی لکھو

  • والاں دی اُوہ پَٹّی جین٘دے نال آتھر کُوں کَسّا وین٘دا ہِے۔

اُردو لکھو

  • بالوں کی وہ پَٹّی جس سے آتھر کو کسّا جاتا ہے۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ١٩:٠٩, ٧ جنوری ٢٠٢١ (PKT)


چِھک لکھو

سرائیکی لکھو

اُردو لکھو

  • پلنگ کی پائنتی کی رسّی۔

MubasherKaleem (تبادلۂ خیال) ٢٠:٠٨, ٢٦ جنوری ٢٠٢١ (PKT)


چِھک لکھو

سرائیکی لکھو

  • اُوہ رَسّہ جیڑھا ݙان٘د دے ڳَل وِچ پاتا وین٘دا ہِے۔

اُردو لکھو

  • وہ رسّہ جو بیل کے گلے میں ڈالا جاتا ہے۔

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:٠٩, ١ مارچ ٢٠٢١ (PKT)


چِھک لکھو

سرائیکی لکھو

  • کھوپے کُوں کَس تے ٻَدّھݨ کِیتے وَلھیٹی ونڄݨ آلی وَدھ رَسّی۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • کھوپے کو کس کر باندھنے کے لیے لپیٹی جانے والی اضافی رسّی۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٢, ١٩ اپريل ٢٠٢١ (PKT)


چِھک / چھیکا لکھو

سرائیکی لکھو

  • زرعی آلہ "جندرا" کُوں چِھکّݨ آلا مزدور، ٻیلی بݨݨ آلے مزدور کُوں "ڈھو" آہْدے ہِن۔
  • چھیکا۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مذکر۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • زرعی آلہ "جندرا" کو کھینچنے والا مزدور، معاونت کرنے والے مزدور کو "ڈھو" کہتے ہیں۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٣٧, ١٦ مئی ٢٠٢١ (PKT)


چِھک لکھو

سرائیکی لکھو

  • اُوہ رَسّی / تَݨی جیڑھی آتھر اَتے کَنڈھ کُوں قابو وِچ رَکھین٘دی ہِے اَتے کھوتے دے ڈِھݙ دے اُتُّوں لَنگھائی وین٘دی ہِے۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • وہ رَسّی / تَنی جو آتھر اور کمر کو قابو میں رکھتی ہے اور گدھے کے پیٹ کے اُوپر سے گزاری جاتی ہے۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٨:١١, ٢٧ جون ٢٠٢١ (PKT)


چِھک / چِھکّݨ لکھو

سرائیکی لکھو

  • سِن٘گار پَٹّی۔
  • پَٹّی۔
  • سِر دے والاں اُتے ٻدّھݨ دا سونے دا ہِک ڳہݨاں۔
  • چِھکّݨ۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • سِنگار پٹی۔
  • سر کے بالوں پر باندھنے کا سونے کا ایک زیور۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٦:٤٩, ١ جولائی ٢٠٢١ (PKT)


چِھک لکھو

سرائیکی لکھو

  • لوہے دا کُھرپی آلی کار آلہ جین٘دے نال چَم کُوں وَدھایا اَتے سِدّھایا وین٘دا ہِے۔ اِیکُوں کلبُوت دے پِچُّھوں لاء تے چِھک گِھدّا وین٘دا ہِے۔ شکنجہ۔

تلفّظ لکھو

  • آئی پی اے / IPA:

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اصطلاح لکھو

اُردو لکھو

  • لوہے کا وہ کُھرپی نُما آلہ جس سے چمڑے کو بڑھایا اور سِدھایا جاتا ہے۔ اِسے کلبُوت کے پیچھے لگا کر کھینچ لیا جاتا ہے۔ شکنجہ۔

حوالہ لکھو

MubasherKaleem (ڳالھ مُہاڑ) ١٧:٥٣, ١٤ ستمبر ٢٠٢١ (PKT)


چِھک لکھو

سرائیکی لکھو

گرائمر لکھو

  • اِسمِ مؤنث۔

اُردو لکھو

  • اَدوان۔
  • پائینت۔

گرائمر لکھو

  • اِسمِ مؤنث۔

ہِندی لکھو

  • اَدوان۔
  • پائینت۔

حوالہ لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ٢٢:٠٤, ١ مئی ٢٠٢٢ (PKT)


چِھک لکھو

سرائیکی لکھو

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

اُردو لکھو

  • جاذبیّت۔

گرائمر لکھو

  • مؤنث۔

عربی لکھو

  • جاذبیّت۔

حوالہ لکھو

مبشر کلیم (گرافک ڈیزائنر، سرائیکی وکیپیڈیا ایڈمن، مترجم، ایڈیٹر، کیلی گرافر) وحید پلازہ، حسن پروانہ روڈ، ملتان ۔03061241415۔ (ڳالھ مُہاڑ) ١٩:١٣, ١٢ اکتوبر ٢٠٢٢ (PKT)