چپّا
سرائیکی
لکھو- مذکر، صفت
من٘ڈھ: سرائیکی
اردو
لکھو- چار انگل
- چار انگل کے برابر چوڑائی
- تھوڑا سا
- چھوٹا ٹکڑا
- طنزاً باہر کو نکلے ہوئے دانتوں والا شخص
- کبوتروں کی ایک قسم
- دو رنگا کبوتر
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء