ڈز کرݨ
سرائیکی
لکھو- بن٘دوخ دا فائر کرݨ
- فضول خرچی کرݨ
اردو
لکھو- بندوق داغنا
- بندوق کا فائر کرنا
- ضائع کر بیٹھنا
- رقم یا کسی اور شے کو فضول طریقے سے وافر مقدار میں خرچ کرنا
- بے تحاشہ خرچ کرنا
حوالہ
لکھو- پہلی وݙی سرائیکی لغت، مؤلف ، محمد سعداللہ خان کھتران ، سرائیکی ایریا سٹڈی سنٹر، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی، ملتان ۔ ٢٠١٦ء